Rohani Amliyat

Rohani Amliyat, Spiritual practitioner Sufi Nasir Hussain Qadri has been serving and guiding the suffering humanity for a long time thanks to the knowledge imparted by his mentor and mentor. He solves problems with the Holy Qur’an. Allah is Able to do all things and everything is by Allah’s command. We are the only means. Man can solve problems only through the knowledge that Allah has given to him. The problem will be solved no matter what.

Rohani Amliyat

روحانی عامل صوفی ناصر حسین قادری عرصہ دراز سے اپنے پیر و مُرشد کے بخشے ہوئے علم کی بدولت دُکھی انسانیت کی خدمت اور رہنمائی کر رہے ہیں ،اللہ کے پاک کلام قُرآن کریم سے مسائل کا حل کرتے ہیں ۔ ہر چیز پر اللہ ہی قادر ہے اور ہر کام اللہ ہی کے حکم سے ہوتا ہے ہم تو بس وسیلہ ہیں ۔ اللہ نے جو علم انسان کو دیا ہے انسان اُس علم کے ذریعے ہی مسائل کا حل کر پاتا ہے ۔ مسئلہ کیساہی کیوں نہ ہو حل ہو جائے گا ۔

روحانی علاج ۔

بعض اوقات انسان ڈاکٹروں سے ادویات لیتا ہے اور اپنا علاج کرواتا ہے اور پھر ٹیسٹ کرواتا ہے مگر اُسے باوجود شفاء نہیں ہوتی اور بیماری کا پتہ نہیں چلتا انسان سوچتا ہے نا جانے کیوں مجھے شفاء نہیں ہو رہی، پھر جب وہ کسی روحانی عامل کے پاس جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے یہ علم کا معاملہ ہے استخارہ اور زاءچہ سے پتہ چلتا ہے اصل میں بیماری کیا ہے اور اس کا علاج کیا ہے ۔ آ ج انسان ہی انسان کا دُشمن ہے اور ایک انسان دوسر ے انسا ن سے جلتا ہے جیلس ہوتا ہے حسد کرتا ہے پھر وہ علم کا سہارا لے کردوسرے کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ روحانی علاج ہر بیماری اور ہر مسئلے کا حل ہے ۔ مشکل سے مشکل مسئلے کا حل بھی روحانی عملیات اور تعویزات سے ممکن ہے ۔

جادُو ٹونہ یا آسیب سایہ کا علاج ۔

بے شک یہ حقیقت ہے کہ جنات موجود ہے اور علم حقیقت ہے علم چلتا ہے اکثرلوگ ہی اپنے رشتہ داروں پر علم کروا دیتے ہیں یا ہم کسی ایسی جگہ سے گزر جاتے ہیں جہاں جنات کا بسیرا ہو یا سایہ ہو تو وہ انسان پر ا ٓ جاتے ہیں اور انسان کو پریشان کرتے ہیں کسی بھی طر ح سے پریشان کر سکتے ہیں ، ہم کالا جادُ و کا علاج کرتے ہیں اور یاد رکھیں کالا جادُو کرنا اور کروانا گناہ ہے اور حرام بھی ہے کالا جادُو کرنے والا اور کروانے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ۔ اگر آپ جادُو ٹونہ ، کالا جادُو، آسیب سایہ،جنات کا علاج چاہتے ہیں تو روحانی عامل صوفی ناصر حسین قادری صاحب سے رابطہ فرمائیں ۔

حسد اور نظر بد کا علاج ۔

نظر بد پتھر کو پھاڑ دیتی ہے اور اُونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے ۔ مطلب یہ کے نظر بد بہت بُری چیز ہے اچھے بھلے انسان کو قبر تک پہنچا دیتی ہے اسی طر ح جو حسد ہے وہ جو حسد کرتا ہے اُس کو انسان کا دُشمن بنا دیتی ہے ۔ اگر کسی کو نظر بد ہو جائے تو اُس کا علاج فوری کروانا چاہیے ۔ اگر کوئی حسد کرتا ہو آپ سے جلتا ہو تو وہ آپ کے خلاف کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔ ہم روحانی عملیات سے حسد اور نظر بد کا علاج کرتے ہیں ۔

ہر قسم کی بندش کا علاج ۔

بندش ایک ایسی چیز ہے جب کسی انسان پر کوئی حاسد کروا دیتا ہے تو انسان ساری زندگی اپنی قسمت کو کوستا رہتا ہے اور کہتا ہے ہائے میرے تو نصیب ہی ایسے ہیں میں جو بھی کرنا چاہتا ہوں نکامی ہی ہوتی ہے ہر طرف مایوسی پھیلی ہوتی ہے مگر یا د رہے مایوسی گناہ ہے انسان کو کبھی بھی اپنے رحیم و کریم اللہ سے مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور وہی اللہ ہے جو مدد کرنے والا اور بخشنے والاہے ۔ اللہ کے دیے ہوئے علم سے ہی انسان ایک دوسرے انسان کی مدد کرتا ہے ۔ اللہ فرماتا ہے انسانیت کی مدد کرو کیونکہ اللہ چاہتا ہے انسان ایک دوسرے انسان کی مدد کرے وسیلہ بن کر تاکہ انسانیت میں سلوک ہو محبت ہو ، اور اللہ سے محبت ہو اور اللہ کا ہر وقت شکر ادا کرنا چاہیے ۔

بندش کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے جیسا کہ کاروباری بندش، رشتوں کی بندش،اولاد کی بندش،ہر قسم کی بندش کا علاج موجود ہے اور بے شک قُرآن طاقتور اور شفاء ہے ۔

بہت ساری بیماریاں جن کا روحانی علاج ممکن ہے جو ہم یہاں نہیں لکھ سکتے اگر آپ کسی بھی مسئلے کی وجہ سے پریشان ہیں اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں تو ایک بار ہم سے رابطہ فرمائیں اور اللہ پر یقین رکھیں اپنے ایمان کو مظبوط کریں نماز قائم کریں جھوٹ اور چغلی سے سود سے بچیں اور کالا علم کرنے والو ں کے پاس مت جائیں اور نہ ہی کالے علم کا سہارا لیں ۔ اور ہم بار بار کہتے ہیں علم ایک اٹل حقیقت ہے اور علم جلتا ہے اگر علم والا انسان ہو اور اللہ پر کام یقین بھروسہ ہو ۔ اپنے اللہ سے مایوس نہ ہوں اللہ معاف کرنے والا اور نخشنے والا رحیم کریم ہے خالق و مالک ہے وہی اللہ تمام جہانوں کا مالک ہے اور اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے اللہ ہی کے حکم سے ہر کام ہوتا ہے اور ہم وسیلہ ہیں ۔

istikhara by whatsapp

Spiritual Treatment . Rohani Amliyat

Sometimes a person takes medicine from doctors and gets himself treated and then gets tested but still there is no cure and the disease is not detected. Man thinks I don’t know why I am not getting healed, then when he goes to a spiritual healer. If it is known, then it is a matter of knowledge. Istikharah and horoscope show what is the disease and what is its treatment. Today man is the enemy of man and one man is jealous of another man, he is jealous, he is jealous, then he harms another by resorting to knowledge. Spiritual healing is the solution to every disease and every problem. Even the most difficult problem can be solved by spiritual practices and talismans.

Sorcery or demonic shadow treatment. Rohani Amliyat

Indeed, it is a fact that jinns exist and knowledge is reality. Knowledge works. Most people pass on knowledge to their relatives or we pass by a place where there is shelter or shadow of jinns. We treat black magic and remember that practicing black magic and doing it is a sin and it is also haraam to do black magic and the one who causes it is out of the realm of Islam. Gets done If you want to cure magic, black magic, evil spirits, demons, then contact the spiritual practitioner Sufi Nasir Hussain Qadri.

The cure for jealousy and evil eye. Rohani Amliyat

The evil eye tears out the stone and carries the camel to the pot. This means that evil looks like a very bad thing. Good brings a good person to the grave, in the same way that jealousy makes an envious person an enemy of a person. If someone has bad eyesight, they should be treated immediately. If someone is jealous of you, he can go against you to any extent. We treat jealousy and evil eye with spiritual practice.

Treatment of all types of obstruction. Rohani Amliyat

Closure is something that makes a person jealous of a person, then the person stays in his destiny for the rest of his life and says, “Oh, my destiny is such that whatever I want to do is a failure, there is despair everywhere.” But remembering despair is a sin. Man should never despair of his Merciful God, for God is omnipotent and He is the One who helps and forgives. Man helps another human being only with the knowledge given by Allah. Allah says help humanity because Allah wants man to help another human being as a means so that humanity is treated, there is love, and there is love for Allah and one should give thanks to Allah at all times.

Restrictions can be of any kind, such as business closures, relationship closures, child closures, there is a cure for all kinds of closures, and of course the Qur’an is powerful and healing. Rohani Amliyat

There are many illnesses that can be cured spiritually which we cannot write here. If you are worried about any problem and want to solve your problems, please contact us once and believe in Allah. Strengthen your faith. Prayer. Establish, avoid usury from lies and gossip, and do not go to those who have black knowledge, nor resort to black knowledge. And we say again and again that knowledge is an inescapable fact and knowledge burns if there is a person with knowledge and trust in Allah. Do not despair of your God. God is Forgiving, Merciful, Compassionate, Creator and Master. He is the Lord of all the worlds. And God is Able to do all things.

Call Now